تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمِرِیَّت" کے متعقلہ نتائج

جَمْہُورِیَت

جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے

جَشْنِ جَمْہُورِیَت

استعماری حکومت سے خود مختاری اور آزادی ملنے کے بعد ملک میں اپنے آئین نفاذ کی خوشی کا جشن

وِفاقی جَمہُورِیَّت

چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں آمِرِیَّت کے معانیدیکھیے

آمِرِیَّت

aamiriyyatआमिरिय्यत

اصل: عربی

اشتقاق: أمَرَ

  • Roman
  • Urdu

آمِرِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

Urdu meaning of aamiriyyat

  • Roman
  • Urdu

  • mutlaq ul-anaan farmaanrvaa kii hukuumat, kalii iKhatiyaar-o-iqatidaar (biljabr), aamiraana nizaam hukuumat-e-shaKhshii hukuumat, DikTeTar ship

English meaning of aamiriyyat

Noun, Feminine

आमिरिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

آمِرِیَّت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْہُورِیَت

جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے

جَشْنِ جَمْہُورِیَت

استعماری حکومت سے خود مختاری اور آزادی ملنے کے بعد ملک میں اپنے آئین نفاذ کی خوشی کا جشن

وِفاقی جَمہُورِیَّت

چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمِرِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمِرِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone