تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمَد کے معانیدیکھیے
آمَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنے کا عمل، آنے کی خبر، تشریف آوری، ورود
- میدانِ جنگ میں آنے کی شان یا دبدبہ وغیرہ
- آنے کے آثار
- نمود، نکلنا، ظاہر ہونا
- مداخل، آمدنی
- یافت، وصولیابی
- وہ اشعار جو ناٹک کے کسی اہم کردار کے اسٹیج پر آنے سے پہلے گائے جاتے ہیں
- خیالات اور مضامین کے لگاتار اور پے در پے پیدا اور ادا ہونے کی کیفیت
- ادائے مضمون میں بے ساختگی، بے تکلفی، آورد کی ضد
- پیداوار کا بازار میں کثرت سے لایا جانا (خصوصاََ رسد اور اجناس )، قلت کی ضد
- گنجفے، پچیسی، چوسر اور تاش میں زیادہ بازی اور پو کرنے کی صورت حال
وضاحتی ویڈیو
شعر
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوں
اتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
لمحہ در لمحہ تری راہ تکا کرتی ہے
ایک کھڑکی تری آمد کی دعا کرتی ہے
آمد ہے کسی کی کہ گیا کوئی ادھر سے
کیوں سب طرف راہ گزر دیکھ رہے ہیں
English meaning of aamad
Noun, Feminine
- arrival, coming in, entry, incoming, advent
- access, approach
- inspiration, afflatus
- revenue, income, incomings, receipts
- spontaneity, volubility, fluency of diction
आमद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आगमन, आने की क्रिया, आने की सूचना, तशरीफ़ आवरी
- युद्ध के मैदान में आने की भव्य क्रिया और दबदबा, आदि
- आने के संकेत
- निकलना, प्रकट होना
- आय, आमदनी
- पाना, वसूल करना
- वह शेर जो नाटक के किसी विशेष कर्तव्य के मंच पर आने से पहले गाए जाते हैं
- वह विचार जो मस्तिष्क में बिना सोचे आया हो, आना या कोई नया विषय या विचार मन में उठना
- निबंध में वर्णन की सरलता, विचारों का अनायास ही आना
- पैदैवार का अधिक्तम बाज़ार में लाया जाना (विशेष रूप से खाद्य सामग्री)
- गंजफे़, पचीसी, चौसर और ताश में अधिक बाज़ी पो करने की प्रस्थिति
آمَد کے مترادفات
آمَد کے متضادات
آمَد سے متعلق کہاوتیں
آمَد کے قافیہ الفاظ
آمَد کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمَد)
آمَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔