تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بھینٹ

بھیٹ

بھینٹ پَتْر

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

بھینٹا

مقابلہ، سامنا، میل، ملاقات

بھینٹ ہونا

ملنا، ملاقات ہونا، سامنا ہونا، مڈبھیڑ ہونا

بھینٹ دینا

برباد کرنا.

بھینٹ لینا

چڑھاوا لینا، نذر لینا، جان یا مال کی قربانی لینا

بھینٹ پوجا

رشوت، ڈالی، گھوس

بھینٹ بیگار

وہ کام جو بلا معاوضہ رشوت یا دباؤ کے تحت کیا جائے

بھینٹْنا

بھین٘ٹ دینا، ڈالی دینا

بِھینٹ رہنا

مس رہنا، لگاؤ رہنا

بِھینٹ کرنا

قربانی کرنا

بھینْٹ بَکرا

sacrificial goat

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

بھینٹ چَڑھنا

die, sacrifice oneself or one's property, fall victim

بھینٹ مُلاقات

مڈبھیڑ

بھینٹ چَڑھانا

رد سحر یا رد بلا کے لیے کسی جاندار کو ذبح کرکے اس کا خون دینا.

بھینٹ کا بَکْرا

رک : بھیٹ کا بکرا .

راج بھینٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

ٹھیکا بھینٹ

وہ نذرانہ جو ٹھیکہ لینے پر دیا جائے

حَقِ بھینٹ

(کاشت کاری) عہدہ دارانِ مال کا شش ماہی نذرانہ جو مال گزار ہر فصل پر ادا کرے

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھینٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ

زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ

زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

آم املی بھینٹ ہو گئی

دو ایسے شخصوں میں اتفاقیہ ملاقات ہو جانا جو ایک دوسروں سے ملنا نہ چاہتے ہوں

لچھمی سے بھینٹ نا، دلدر سے بیر

بد قسمت آدمی ہے، بہت غریب ہے

گَوالے کی دہی مَہْتو کی بھینْٹ

کام کسی کا، تعریف کسی کی، غریب کی چیز بڑے یعنی زمیندار لوگ ہڑپتے ہیں

مانو تو دیو نَہیں تو بھینْٹ کالیو

رک : مانو تو دیوتا الخ.

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے کے معانیدیکھیے

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

aam machhalii kii bhe.nT ho hii jaatii haiआम मछली की भेंट हो ही जाती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے کے اردو معانی

  • جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

Urdu meaning of aam machhalii kii bhe.nT ho hii jaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii kisii ko zak de kar chal detaa hai to zak uThaane vaala kahta hai ki 'aam machhlii ka kyaa saath na hogaa ' yaanii phir kabhii mulaaqaat to hogii us vaqt samajh luungaa, agar aaj ham ko nuqsaan pahunchaa diyaa hai to kabhii ham ko bhii apnaa badla lene ka mauqaa mil hii jaa.egaa (chuu.nki machhlii pakaane me.n aam kii khaTaa.ii dii jaatii hai is vajah se aam machhlii ka saath kahaa gayaa

आम मछली की भेंट हो ही जाती है के हिंदी अर्थ

  • जब कोई किसी को नुक़्सान पहुँचा कर चल देता है तो नुक़्सान उठाने वाला कहता है कि 'आम मछली का क्या साथ न होगा ' मलतब फिर कभी मुलाक़ात तो होगी उस वक़्त समझ लूँगा, अगर आज हम को नुक़्सान पहुँचा दिया है तो कभी हम को भी अपना बदला लेने का मौक़ा मिल ही जाएगा (चूँकि मछली पकाने में आम की खटाई दी जाती है इस वजह से आम मछली का साथ कहा गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھینٹ

بھیٹ

بھینٹ پَتْر

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

بھینٹا

مقابلہ، سامنا، میل، ملاقات

بھینٹ ہونا

ملنا، ملاقات ہونا، سامنا ہونا، مڈبھیڑ ہونا

بھینٹ دینا

برباد کرنا.

بھینٹ لینا

چڑھاوا لینا، نذر لینا، جان یا مال کی قربانی لینا

بھینٹ پوجا

رشوت، ڈالی، گھوس

بھینٹ بیگار

وہ کام جو بلا معاوضہ رشوت یا دباؤ کے تحت کیا جائے

بھینٹْنا

بھین٘ٹ دینا، ڈالی دینا

بِھینٹ رہنا

مس رہنا، لگاؤ رہنا

بِھینٹ کرنا

قربانی کرنا

بھینْٹ بَکرا

sacrificial goat

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

بھینٹ چَڑھنا

die, sacrifice oneself or one's property, fall victim

بھینٹ مُلاقات

مڈبھیڑ

بھینٹ چَڑھانا

رد سحر یا رد بلا کے لیے کسی جاندار کو ذبح کرکے اس کا خون دینا.

بھینٹ کا بَکْرا

رک : بھیٹ کا بکرا .

راج بھینٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

ٹھیکا بھینٹ

وہ نذرانہ جو ٹھیکہ لینے پر دیا جائے

حَقِ بھینٹ

(کاشت کاری) عہدہ دارانِ مال کا شش ماہی نذرانہ جو مال گزار ہر فصل پر ادا کرے

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھینٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ

زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ

زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

آم املی بھینٹ ہو گئی

دو ایسے شخصوں میں اتفاقیہ ملاقات ہو جانا جو ایک دوسروں سے ملنا نہ چاہتے ہوں

لچھمی سے بھینٹ نا، دلدر سے بیر

بد قسمت آدمی ہے، بہت غریب ہے

گَوالے کی دہی مَہْتو کی بھینْٹ

کام کسی کا، تعریف کسی کی، غریب کی چیز بڑے یعنی زمیندار لوگ ہڑپتے ہیں

مانو تو دیو نَہیں تو بھینْٹ کالیو

رک : مانو تو دیوتا الخ.

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone