تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھینٹ چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

بھینٹ چَڑھانا

رد سحر یا رد بلا کے لیے کسی جاندار کو ذبح کرکے اس کا خون دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھینٹ چَڑھانا کے معانیدیکھیے

بھینٹ چَڑھانا

bhe.nT cha.Dhaanaaभेंट चढ़ाना

محاورہ

بھینٹ چَڑھانا کے اردو معانی

  • رد سحر یا رد بلا کے لیے کسی جاندار کو ذبح کرکے اس کا خون دینا.
  • قربانی کرنا ، نذر دینا ، دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے کسی جاندار کا خون دینا.
  • (مجازاً) کھو دینا ، کوئی ناگوار نقصان ہو جانے کے لیے بھی بولتے ہیں.

भेंट चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • रद्द सह्र या रद्द बला के लिए किसी जानदार को ज़बह करके इस का ख़ून देना
  • (मजाज़न) खो देना, कोई नागवार नुक़्सान हो जाने के लिए भी बोलते हैं
  • क़ुर्बानी करना, नज़र देना, देवताओं को ख़ुश करने के लिए किसी जानदार का ख़ून देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھینٹ چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھینٹ چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words