تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالی مَقام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالی مَقام کے معانیدیکھیے
عالی مَقام کے اردو معانی
صفت
- عالی قدر، بلند مرتبہ
شعر
نسبتیں آپ کے پسینے سے
کتنی عالی مقام خوشبو ہے
ہم آج بھی ہیں زمیں پر مگر یہی ڈر ہے
یہ تبصرے ہمیں عالی مقام کر دیں گے
جس شے پہ پڑی ہیں تیری نظریں
کیا عالی مقام ہو گئی ہے
English meaning of 'aalii-maqaam
Adjective
- of high rank or dignity, elevated status
'आली-मक़ाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत बड़े मर्तबेवाला, महामहिम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالی مَقام)
عالی مَقام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔