تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالی جَنَاب" کے متعقلہ نتائج

ڈھار

ڈھال کی شکل کا کان میں پہننے کا ایک زیور، ایک قِسم کی کان کی بالی، زیور عورتوں کے، ڈھار

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

دھارے

دھارا کی جمع یا مغیرّہ حالت، محاورات میں مستعمل

ڈھارا

ढारने अर्थात ढालनेवाला

ڈھاری

گانے بجانے والوں کی ایک ذات ، ڈوم ، میراثی ، گویا .

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھاری

لکیر، خط (کپڑے یا کسی اور چیز پر)، ریکھا

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

ڈھارُو

تُند ٹھنڈی ہوا .

ڈھارْنا

ڈھالنا

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

دھار دھار

زار و قطار ، جھڑی بندھ کر.

دھارِیا

رنگین پتیوں یا دھاریوں والا

دھار دینا

(گنوار) دودھ دینا ، مفید کام کرنا

دھار باچھ

محصولات اور لگان وغیرہ کی مساوی یا عام تقسیم

دھار لینا

تھنوں سے من٘ھ لگا کر دودھ پینا ، من٘ھ میں دودھ کی دھار چھوڑنا.

دھار پَٹّی

ایک معیّن رقم جو حدودِ، کمشنری میں بعض جاگیروں پر بِلا کسی تعیّن نرخ کے مقرر ہوتی ہے.

دھاروں دھار

(rain) in torrents

دھار چھوڑْنا

دھار باندھ کے پانی ڈالنا

دھار باندھنا

افسوں ، منتر یا کسی تدبیری سے خون بہنا بند کر دینا.

دھار کاڑْھنا

دودھ دوپنا ، دودھ نکالنا.

دھار دَھورا

(کاشت کاری) دریا کے پانی کے عمل سے بنی ہوئی اراضی جو پانی کی دھار سے لگی ہوئی رہے ، وہ دو قطعہ زمین جو پانی کی دھار سے کٹ کی علیحدہ ہو جائیں اور اپنی کی دھار ان کے درمیان حدِ فاصل بن جائے.

دھار دَھرْنا

تیز کرنا ، باڑھ نکالنا ؛ بُھوسا اُڑا کر صاف رکنا ، چھاننا

دھار دُھرّا

رک : دھار دھورا.

دھار چَڑھانا

(ہندو) کسی دیوی دیوتا یا مقدّس ندی وغیرہ پر (منت مان کر) دودھ کی دھار ڈالنا.

دھار کَرْنا

بہانا.

دھار کِرْنا

کندہ ہونا ، دانتے پڑنا ، دھار نہ رہنا

دھار بَندْھنا

کسی سیّال چیزکا لگاتار یا مسلسل دھا رکی صورت میں گرنا.

ڈھاڑ

پچھلے دان٘ت جن سے غذا چبائی جاتی ہے ، ڈاڑھ .

دھار مارْنا

پیشاب کرنا، زور سے پیشاب کرنا

دھار رَکْھنا

باڑھ رکھنا ، تیز کرنا ،سان رکھانا ، استعارۃً کاٹ پیدا کرنا.

دھار رَکْھوانا

باڑھ رکھوانا ، تیز کرانا.

دھاروں دھار رونا

رک: دھارم دھار رونا، زارو قطار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

دھار لَگانا

پیشاب کرنا ،مُوتنا

دھار چُھوٹْنا

زور سے دھار نِکلنا.

دھار رَکھانا

باڑھ رکھوانا ، تیز کرانا.

ڈھاروڈ ڈھار رونا

شِدّت کے ساتھ رونا ، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا ، زار و قطار رونا .

دھار نِکالْنا

دودھ دوہنا، دودھ نکالنا

دھار چَپَھٹْنا

زور سے دھار نِکلنا.

دھاروں دھار بَرَسْنا

rain cats and dogs

دھار سِیدھی کَرْنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سل کے کناروں کی ناہموار کور کو تکلے کی ضربِ سے توڑ کر سیدھا اور برابر کرنا ، پٹخانا

دھارَم دھار رونا

سدّت کے ساتھ رونا ، زار و قطار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا.

دھار بَنْد ہو جانا

دھار کند ہو جانا

دھار پَر رَکْھنا

(تلوار سے) ضرب لگانا، مار ڈالنا

دھار اُلَٹ جانا

باڑھ کُند ہو جانا، دھار بیٹھ جانا

دھار تَلے لانا

(تلواریا کسی اور دھار ہتھیار سے) حملہ کرنا یا کرانا ، قتل کرنا یا کرانا ، غنیم کی فوج کبھی کبھی سرِ راہ صورت دکھتی اور شوخی کرتی ... اور اپنے آدمیوں کی ایک جماعت کو تلوار و سنان کی دھروں تلے لتی اور برق کردار فرار کرتی.

دھار پَر مارْنا

خاطر میں نہ لانا، بے حقیقت اور ناچیز سمجھنا، کچھ پرواہ نہ کرنا

دھار بَیٹْھ جانا

دھار کند ہو جانا

ڈھارَس

پُشتی، سہارا، آسرا

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

دھارا دار

نالی دار ؛ بناتیات) نالی دار پتوں والا

دھار پُھوٹ نِکَلْنا

دھار جاری ہونا، کسی سیّال کا بہنے لگنا، میری آنکھوں سے آنسووں کی دھار پھوٹ نکلی

دھاڑ

انبوہ، بِھیڑ، مجمع

دھاری دار

ایسا کپڑا جس کی زمین ایک رنگ کی ہو اور دھاریاں دوسرے رنگ کی ہوں

ڈھارِن

ڈھاری قوم کی عورت ، ڈھاری کی بیوی ، ڈومنی ، میراثن .

دھارَن

رکھا ہوا ، رکھنا ، رکھاؤ ، نگہداشت

دھار پَر ڈَٹے رَہْنا

اپنے مسلک پر قائم رہنا، پر دشواری اور سارے مواقع کے بوجود مستقل مزاج رہنا

دھار کے رُخ پَر بَہْنا

زمانے کی روش کے مطابق کام کرنا ، عام رجحان کی پیروی کرنا.

دھارِشٹ

name of a subordinate Hindu caste

دھارَہ پَٹّی

رک :دھارپٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالی جَنَاب کے معانیدیکھیے

عَالی جَنَاب

'aalii-janaab'आली-जनाब

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

عَالی جَنَاب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (لفظاً) بزرگ و برتر، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
  • بلند رتبہ، بلند مرتبہ، بلند درگاہ والا، عالی محل، عالی مقدار، عالی منقبت، (بطور احترام خصوصاً بزرگوں امیروں اور افسروں کے لیے) عزّت والا، بہت بڑا آدمی
  • بلند شان والا
  • خطاب کرنے کا لقب، خطاب کرنے کا طریقہ

شعر

Urdu meaning of 'aalii-janaab

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) buzurg-o-bartar, muraadah aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam
  • buland rutbaa, baland martaba, buland dargaah vaala, aalii mahl, aalii miqdaar, aalii manaqbat, (bataur ehtiraam Khusuusan buzurgo.n amiiro.n aur afisro.n ke li.e) izzat vaala, bahut ba.Daa aadamii
  • buland shaan vaala
  • Khitaab karne ka laqab, Khitaab karne ka tariiqa

English meaning of 'aalii-janaab

Persian, Arabic - Adjective

  • (Textual) honored and revered, i.e. Prophet Mohammed
  • are titles of dignity and address, occurring frequently in letters to and from men of exalted rank, and implying majesty, dignity, excellence
  • of high station, esteemed

'आली-जनाब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • (शाब्दिक) श्रद्धेय एवं पूज्य, अर्थात पैग़म्बर मोहम्मस साहब
  • श्रीमान, अत्रभवान, महामान्य, जनाब-ए-आली, आलीजाह, बहुत बड़ा आदमी
  • संबोधन की उपाधि

عَالی جَنَاب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھار

ڈھال کی شکل کا کان میں پہننے کا ایک زیور، ایک قِسم کی کان کی بالی، زیور عورتوں کے، ڈھار

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

دھارے

دھارا کی جمع یا مغیرّہ حالت، محاورات میں مستعمل

ڈھارا

ढारने अर्थात ढालनेवाला

ڈھاری

گانے بجانے والوں کی ایک ذات ، ڈوم ، میراثی ، گویا .

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھاری

لکیر، خط (کپڑے یا کسی اور چیز پر)، ریکھا

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

ڈھارُو

تُند ٹھنڈی ہوا .

ڈھارْنا

ڈھالنا

دھارْنا

(جوگ کا چھٹا عمل) کسی خاص چیز پر توجہ مرکزوز کرنے کا عمل، دل کی وہ حالت جس میں کوئی اور خیال نہیں رہ جاتا، صرف برہما کا دھیان رہتا ہے

دھار دھار

زار و قطار ، جھڑی بندھ کر.

دھارِیا

رنگین پتیوں یا دھاریوں والا

دھار دینا

(گنوار) دودھ دینا ، مفید کام کرنا

دھار باچھ

محصولات اور لگان وغیرہ کی مساوی یا عام تقسیم

دھار لینا

تھنوں سے من٘ھ لگا کر دودھ پینا ، من٘ھ میں دودھ کی دھار چھوڑنا.

دھار پَٹّی

ایک معیّن رقم جو حدودِ، کمشنری میں بعض جاگیروں پر بِلا کسی تعیّن نرخ کے مقرر ہوتی ہے.

دھاروں دھار

(rain) in torrents

دھار چھوڑْنا

دھار باندھ کے پانی ڈالنا

دھار باندھنا

افسوں ، منتر یا کسی تدبیری سے خون بہنا بند کر دینا.

دھار کاڑْھنا

دودھ دوپنا ، دودھ نکالنا.

دھار دَھورا

(کاشت کاری) دریا کے پانی کے عمل سے بنی ہوئی اراضی جو پانی کی دھار سے لگی ہوئی رہے ، وہ دو قطعہ زمین جو پانی کی دھار سے کٹ کی علیحدہ ہو جائیں اور اپنی کی دھار ان کے درمیان حدِ فاصل بن جائے.

دھار دَھرْنا

تیز کرنا ، باڑھ نکالنا ؛ بُھوسا اُڑا کر صاف رکنا ، چھاننا

دھار دُھرّا

رک : دھار دھورا.

دھار چَڑھانا

(ہندو) کسی دیوی دیوتا یا مقدّس ندی وغیرہ پر (منت مان کر) دودھ کی دھار ڈالنا.

دھار کَرْنا

بہانا.

دھار کِرْنا

کندہ ہونا ، دانتے پڑنا ، دھار نہ رہنا

دھار بَندْھنا

کسی سیّال چیزکا لگاتار یا مسلسل دھا رکی صورت میں گرنا.

ڈھاڑ

پچھلے دان٘ت جن سے غذا چبائی جاتی ہے ، ڈاڑھ .

دھار مارْنا

پیشاب کرنا، زور سے پیشاب کرنا

دھار رَکْھنا

باڑھ رکھنا ، تیز کرنا ،سان رکھانا ، استعارۃً کاٹ پیدا کرنا.

دھار رَکْھوانا

باڑھ رکھوانا ، تیز کرانا.

دھاروں دھار رونا

رک: دھارم دھار رونا، زارو قطار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا

دھار لَگانا

پیشاب کرنا ،مُوتنا

دھار چُھوٹْنا

زور سے دھار نِکلنا.

دھار رَکھانا

باڑھ رکھوانا ، تیز کرانا.

ڈھاروڈ ڈھار رونا

شِدّت کے ساتھ رونا ، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا ، زار و قطار رونا .

دھار نِکالْنا

دودھ دوہنا، دودھ نکالنا

دھار چَپَھٹْنا

زور سے دھار نِکلنا.

دھاروں دھار بَرَسْنا

rain cats and dogs

دھار سِیدھی کَرْنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سل کے کناروں کی ناہموار کور کو تکلے کی ضربِ سے توڑ کر سیدھا اور برابر کرنا ، پٹخانا

دھارَم دھار رونا

سدّت کے ساتھ رونا ، زار و قطار رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا.

دھار بَنْد ہو جانا

دھار کند ہو جانا

دھار پَر رَکْھنا

(تلوار سے) ضرب لگانا، مار ڈالنا

دھار اُلَٹ جانا

باڑھ کُند ہو جانا، دھار بیٹھ جانا

دھار تَلے لانا

(تلواریا کسی اور دھار ہتھیار سے) حملہ کرنا یا کرانا ، قتل کرنا یا کرانا ، غنیم کی فوج کبھی کبھی سرِ راہ صورت دکھتی اور شوخی کرتی ... اور اپنے آدمیوں کی ایک جماعت کو تلوار و سنان کی دھروں تلے لتی اور برق کردار فرار کرتی.

دھار پَر مارْنا

خاطر میں نہ لانا، بے حقیقت اور ناچیز سمجھنا، کچھ پرواہ نہ کرنا

دھار بَیٹْھ جانا

دھار کند ہو جانا

ڈھارَس

پُشتی، سہارا، آسرا

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

دھارا دار

نالی دار ؛ بناتیات) نالی دار پتوں والا

دھار پُھوٹ نِکَلْنا

دھار جاری ہونا، کسی سیّال کا بہنے لگنا، میری آنکھوں سے آنسووں کی دھار پھوٹ نکلی

دھاڑ

انبوہ، بِھیڑ، مجمع

دھاری دار

ایسا کپڑا جس کی زمین ایک رنگ کی ہو اور دھاریاں دوسرے رنگ کی ہوں

ڈھارِن

ڈھاری قوم کی عورت ، ڈھاری کی بیوی ، ڈومنی ، میراثن .

دھارَن

رکھا ہوا ، رکھنا ، رکھاؤ ، نگہداشت

دھار پَر ڈَٹے رَہْنا

اپنے مسلک پر قائم رہنا، پر دشواری اور سارے مواقع کے بوجود مستقل مزاج رہنا

دھار کے رُخ پَر بَہْنا

زمانے کی روش کے مطابق کام کرنا ، عام رجحان کی پیروی کرنا.

دھارِشٹ

name of a subordinate Hindu caste

دھارَہ پَٹّی

رک :دھارپٹی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَالی جَنَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَالی جَنَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone