تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ اُلْفَتْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ اُلْفَتْ کے معانیدیکھیے
عَالَمِ اُلْفَتْ کے اردو معانی
فارسی، عربی
- محبت میں مبتلا ہونے کی کیفیت، چاہت کی دنیا، محبت کا احساس، الفت مادری
شعر
ہم تو موزوں تھے کسی عالم الفت کے لئے
زر کی دنیا میں جلیؔ کام ہمارا تو نہ تھا
کوئی ایسی کیفیت کو نام کچھ دیتا پھرے
عالم الفت نے بخشی ہے نئی عظمت مجھے
English meaning of 'aalam-e-ulfat
Persian, Arabic
- state of being in love
'आलम-ए-उल्फ़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- प्रेम में होने की अवस्था, इच्छा की दुनिया, प्रेम की भावना, ममता की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ اُلْفَتْ)
عَالَمِ اُلْفَتْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔