تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالَمِ تَعْزِیْر" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعزِیر و عُقُوبَت

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیری چَوکی

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعْزِیریِ قَوانِین

تَعْزِیری پولِیس

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

واجِب التَّعزیر

سزا کے لائق، قابل سزا، مستوجب سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ تَعْزِیْر کے معانیدیکھیے

عَالَمِ تَعْزِیْر

'aalam-e-taa'ziirआ'लम-ए-ता'ज़ीर

اصل: عربی

وزن : 212221

عَالَمِ تَعْزِیْر کے اردو معانی

 

  • سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

English meaning of 'aalam-e-taa'ziir

 

  • state of punishment

आ'लम-ए-ता'ज़ीर के हिंदी अर्थ

 

  • सज़ा की हालत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَالَمِ تَعْزِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَالَمِ تَعْزِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words