تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ جَبْرُوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ جَبْرُوت کے معانیدیکھیے
عالَمِ جَبْرُوت کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- جہان فرشتگان، صفات خدا کا مرتبہ، عالم امر، عالم قدس، عالم ملکوت، فرشتوں کی دنیا
- (تصوّف) مرتبۂ اسمائے صفاتِ خداوندی، مرتبۂ وحدت جو حقیقتِ محمدیؐ ہے
English meaning of 'aalam-e-jabruut
Noun, Masculine, Compound Word
- heaven as a sphere of God's omnipotence, the sphere of Divine qualities, realm of the archangels
'आलम-ए-जबरूत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- ब्रह्मलोक, आलमे क़द्स, वह लोक जहाँ ईश्वर ही ईश्वर होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ جَبْرُوت)
عالَمِ جَبْرُوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔