تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ حُسْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ حُسْن کے معانیدیکھیے
عَالَمِ حُسْن کے اردو معانی
- دنیا کی خوبصورتی، دنیا کا حسن، دنیا کی رنگینی
شعر
عالم حسن ہے وہ نقش معانی ثاقبؔ
جو مری طبع خدا داد نے ایجاد کیا
عالم حسن خدا داد بتاں ہے کہ جو تھا
ناز و انداز بلائے دل و جاں ہے کہ جو تھا
عالم حسن خدائی ہے بتوں کی اے ذوقؔ
چل کے بت خانے میں بیٹھو کہ خدا یاد رہے
English meaning of 'aalam-e-husn
- attractiveness, appeal, charm, glamour, elegance, symmetry
- aura of beauty, the world's beauty
'आलम-ए-हुस्न के हिंदी अर्थ
- सौंदर्य की आभा, दुनिया की ख़ूबसूरती, दुनिया की सुंदरता, दुनिया की रंगीनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ حُسْن)
عَالَمِ حُسْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔