تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ حَیْرَانِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ حَیْرَانِی کے معانیدیکھیے
عَالَمِ حَیْرَانِی کے اردو معانی
- حیران ہونے کی حالت یا کیفیت
- تعجب کی دنیا
- حیرت کی دنیا
شعر
مجھ سے مل کر ہیں عجب عالم حیرانی میں
جو مرے فن کے پرستار ہوا کرتے تھے
آئینہ دیکھے ہے وہ اور اسے آئینہ
زور عالم ہے دلا عالم حیرانی کا
اس نے دیکھا جو مجھے عالم حیرانی میں
گر پڑا ہاتھ سے آئینہ پریشانی میں
English meaning of 'aalam-e-hairaanii
- State of amazement
- The state of being surprised
- world of wonder
'आलम-ए-हैरानी के हिंदी अर्थ
- हैरान होने की अवस्था या भाव
- आश्चर्य की दुनिया
- विस्मय की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ حَیْرَانِی)
عَالَمِ حَیْرَانِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔