تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم دوسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم دوسْت کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
موضوعات: کنایۃً
عالَم دوسْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- سارے زمانے کو دوست رکھنے والا، جگت آشنا
- (کنایۃً) محبوب، عزیز
شعر
زمانہ دوستی پر ان حسینوں کی نہ اترائے
یہ عالم دوست اکثر دشمن عالم بھی ہوتے ہیں
English meaning of 'aalam-dost
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- friend of world, the one who knows the world very well,
- metaphorically: beloved, lovely
'आलम-दोस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- सारे ज़माने को दोस्त रखने वाला, संसार को भली-भाँती जानने वाला
- (संकेतात्मक) प्रेमिका या प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم دوسْت)
عالَم دوسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔