تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم آشْنا کے معانیدیکھیے
عالَم آشْنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- دنیا سے واقف، سب کو جاننے والا، جس سے سارا عالم واقف ہو، مقبول، ہردلعزیز
شعر
کب اس بیگانہ خو کو سمجھے عالم
اگرچہ یار عالم آشنا ہے
ہائے اس عالم آشنا کی نظر
ہر نظر میں جہان ہے گویا
بے دماغ خجلت ہوں رشک امتحاں تا کے
ایک بیکسی تجھ کو عالم آشنا پایا
English meaning of 'aalam-aashnaa
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- one who knows the world, famous, popular, renowned
'आलम-आश्ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- सारे संसार से परिचित, सब का मित्र, जिससे सारा संसार परिचित हो, सर्वप्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم آشْنا)
عالَم آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔