تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آلَہ کے معانیدیکھیے
آلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل
- ذریعہ، وسیلہ
- عضو (جو نظام جسمانی میں کسی خاص کام کا وسیلہ اور ذریعہ ہو)، جیسے آلۂ تنفس (پھیپھڑا)
- قطع و برید حرب و ضرب یا دفاع کا ہتھیار
- وہ ظرف جوکسی چیز کے درمیان کام لینے کا واسطہ اور اوزار ہو
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
کہیں آلہ ایک مشین کا کہیں ڈارون کا ہے بوزنا
کبھی پھر سے بن سکے آدمی اسی ایک کل کی تلاش ہے
تم کچھ بھی کرو تم پر کچھ آنچ نہ آئے گی
انکار کا آلہ بھی کیا کام کا آلہ ہے
English meaning of aala
Noun, Masculine, Plural
आला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- यंत्र,औज़ार या कल
آلَہ کے مترادفات
آلَہ کے قافیہ الفاظ
آلَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آلَہ)
آلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔