تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلَہ" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آلَہ کے معانیدیکھیے

آلَہ

aalaआला

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: آلات

آلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل
  • ذریعہ، وسیلہ
  • عضو (جو نظام جسمانی میں کسی خاص کام کا وسیلہ اور ذریعہ ہو)، جیسے آلۂ تنفس (پھیپھڑا)
  • قطع و برید حرب و ضرب یا دفاع کا ہتھیار
  • وہ ظرف جوکسی چیز کے درمیان کام لینے کا واسطہ اور اوزار ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَعْلیٰ

عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

آلا

آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان

آلاء

نعمتیں، عطا، بخشش، عطیہ

شعر

English meaning of aala

Noun, Masculine, Plural

आला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • यंत्र,औज़ार या कल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone