تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آکا کے معانیدیکھیے
آکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مغل یا روایتی پٹھان یا سپا ہی جس کا تیور اور لہجہ طبعاً سخت اور کرخت ہوتا ہے.
- بھائی (بیشتر بڑا بھائی).
- رک : آقا.
- مخاطب کرنے کا کلمہ جیسے میاں یا دوست وغیرہ. (بیشتر بانکوں اور سپاہیوں یا پہلوانوں کے لیے مستعمل)
English meaning of aakaa
Noun, Masculine
- elder brother
आका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़ा भाई, अग्रज۔
- स्वामी
- मुग़ल या रिवायती पठान या सिपाही जिसका तेवर और लहजा स्वभावतः कठोर होता है.
- मालिक।
- संबोधन सूचक जैसे मियां या दोस्त आदि. (अधिकतर बांकों और सिपाहियों या पहलवानों के लिए प्रयुक्त)
- आक़ा
آکا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آکا)
آکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔