تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاجِز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاجِز کے معانیدیکھیے
عاجِز کے اردو معانی
صفت
- خاکسار، مسکین، غریب
- مغلوب، پسپا، شکست خوردہ، تھکا ماندہ
-
مایوس، نا امید
مثال - بے روزگاری سے عاجز ہو کر ملک چھوڑ دینا بھی اچھا نہیں
- کمزور، مجبور، لاچار، بے بس، قاصر، جو کوئی کام کرنے کی قدرت نہ رکھتا ہو
- تنگ، پریشان
وضاحتی ویڈیو
شعر
کسی جنگل کے گل بوٹے سے جی میرا بہل جاتا
ترے ہاتھوں سے عاجز ہوں نہیں تو میں نکل جاتا
وہی دیا کہ تھیں عاجز ہوائیں جن سے عمرؔ
کسی کے پھر نہ جلائے جلا بجھا ایسا
English meaning of 'aajiz
Adjective
- lacking strength or power, or ability, powerless, impotent, unable (to do), weak, feeble, helpless
- baffled, frustrated
- lowly, humble, incapable
- brought low, overcome, exhausted, dejected
- unequal (to)
-
disappointed, in despair, hopeless
Example - Be-rozgari se ajiz ho kar mulk chhod dena bhi achchha nahin
'आजिज़ के हिंदी अर्थ
عاجِز کے مترادفات
عاجِز کے متضادات
عاجِز سے متعلق محاورے
عاجِز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاجِز)
عاجِز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔