تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِنْدَہ کے معانیدیکھیے
آئِنْدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
آنے والا زمانہ، مستقبل
مثال - آئندہ کی فکر آج فضول ہے
صفت
- آنے والا (مرکبات میں مستعمل)
فعل متعلق
- مستقبل میں، آنے والے زمانے میں، آگے، اس کے بعد
شعر
ہمارے لفظ آئندہ زمانوں سے عبارت ہیں
پڑھا جائے گا کل جو آج وہ تحریر کرتے ہیں
اب یہ آنکھیں کسی تسکین سے تابندہ نہیں
میں نے رفتہ سے یہ جانا ہے کہ آئندہ نہیں
ہم ایسے لوگ جو آئندہ و گزشتہ ہیں
ہمارے عہد کو موجود سے تہی کیا جائے
English meaning of aa.inda
आइंदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
आने वाला समय, भविष्य काल
उदाहरण - आइंदा की फ़िक्र आज फ़ुज़ूल है
विशेषण
- आने वाला
क्रिया-विशेषण
- भविष्य में, आने वाले ज़माने में, आगे, इसके बाद
آئِنْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِنْدَہ)
آئِنْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔