تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِنْدَۂ نُمو" کے متعقلہ نتائج

نُمو

بڑھنے کی کیفیت، بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، اُگنا، افزائش، بڑھنا، بالیدگی

نُمُودی

۱۔ نظر آنے والا ، ظاہری ، نمائشی ؛ (مجازاً) غیر حقیقی ۔

نُمُو باز

کثرت سے بڑھنے یا پیدا ہونے والا ؛ (کنا یۃً) کیڑے مکوڑے (تحقیراً مستعمل) ۔

نُمُودِیا

شان و شوکت دکھانے والا ، تشہیر کرنے والا

نُمُو اَفزا

بالیدگی بڑھانے والا ، قوت ِنمو میں اضافہ کرنے والا ۔

نُمُوداری

نمودار ہونا، ظاہر ہونے کا عمل، تماشا، مظاہرہ، جلوہ، دکھاوٹ

نُمُود

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، ظہور ، اظہار ، اُبھار

نُمُو یافتَہ

جو نمو پا چکا ہو، جو اُگ چکا ہو، پیدا ہو جانے والا، جو ترقی پا چکا ہو، جو بڑھ چکا ہو، بالیدہ، (مجازاً) جو اپنی تکمیل میں پختہ ہو چکا ہو، بالغ

نُمُو پَرداز

بڑھانے والا ، افزائش کرنے والا ، تقویت دینے والا ، جا نفزا ۔

نُمُو پَروَر

بالیدگی دینے والا ؛ (حیاتیات) تغذیے یا پرورش میں مدد دینے والا (Auxotroph) ۔

نُمُو پَذِیری

نمو پذیر ہونے کی حالت ، بالیدگی کی صلاحیت ، بڑھنے یا پرورش پانے کی قوت ، ارتقا ۔

نُمُودِیں

نمود (رک)کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نُمُو پَروَری

نمو پرور ہونا ، بالیدگی ، افزائش نیز پرورش

نُمُوِ پَذِیر

بالیدگی قبول کرنے والا، بڑھنے والا، جس میں افزائش کی صلاحیت ہو

نُمُودار

ظاہر، آشکار، عیاں، نظر آنے والا، نکلا ہوا

نُمُو یاب ہونا

بڑھنا ، اُگنا ، پیدا ہونا ۔

نُمُو پَذِیر ہونا

واقع ہونا ، رونما ہونا ۔

نُمُوئی

نمو (رک) سے متعلق، ترقی یا ارتقا کا، نشوو نما والا (Developmental)

نُمُویاب

جسے بالیدگی حاصل ہو، پیدا ہونے والا، اُگنے والا، کنایتہً اُبھرنے والا، جو طلوع ہوگیا ہو

نُمُو حاصِل کَرنا

قوت حاصل کرنا ، ارتقا پانا ، بڑھنا

نُمُود حَق

حق یا جلوۂ حق کا نظر آنا

نُمُو حاصِل ہونا

نمو حاصل کرنا (رک) کا لازم ؛ ار تقا پانا ، بڑھنا

نُمُو ہونا

ایجاد ہونا ۔

نُمُو پانا

بالیدگی حاصل کرنا نیز پیدا ہونا ، بڑھنا ، افزائش ہونا ۔

نُمُود کاری

(مجازاً) نمائشی کام ، تشہیر کا کام

نُمُود پَذِیر

نموپذیر ، ترقی پذیر ، بڑھنے والا ، بالیدہ ۔

نُمُو کَرنا

اُگنا ، پھوٹنا ، بڑھنا ، پیدا ہونا ۔

نُمُود پیشَہ

خود کو ظاہر کرنے کا عادی ، اپنی نمائش کرنے والا ، اپنی شہرت چاہنے والا ؛ (مجازاً) خود پسند ۔

نُمُودِ جَہاں

دنیا کی پیدائش ، دنیا کی تخلیق ۔

نُمُود حَباب

(مجازاً) ناپائیدار چیز ، بے ثبات چیز نیز اتفاقی امر ، حادثاتی بات ۔

نُمُودِ سَحَر

صبح کا ظاہر ہونا، طلوع صبح، دن نکلنا، صبح ہونا

نُمُود و نام

نام و نمود جو زیادہ مروّج ہے، شان و شوکت، شہرت، عظمت، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹ۔ عزت ونمائش

نُمُود و بُود

ہست و نیست ، ہونا نہ ہونا ، عدم و وجود

نُمُود اَوَّل

پہلی بار ظاہر ہونا یا کرنا ؛ (مجازاً) ایجاد

نُمُود مِٹنا

نشان ختم ہونا ، ظاہری خوبی جاتی رہنا ، رونق ختم ہونا ، بے آثار ہو جانا

نُمُودِ بے بُود

وہ نمائش جو حقیقی نہ ہو، ظاہری نمود، جھوٹی نمائش، وہ نمائش جس میں کوئی اصلیت نہ ہو

نُمُود میں آنا

ظاہر ہونا ، اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

نُمُود سِیمیائی

ایسی نمائش جو حقیقت سے خالی ہو یعنی جو نظر تو آئے لیکن اصل میں کچھ نہ ہو ۔

نُمُود بَندھنا

نمود باندھنا (رک) کا لازم ؛ رعب جمنا ، دھاک بیٹھنا ۔

نُمُو ہو جانا

بڑھنا ، بالیدہ ہونا ، اُگنا ، پیدا ہونا

نُمود و نُمایِش

(مجازاً) تشہیر و تبلیغ

نُمُود کی لینا

شیخی مارنا ، اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، ڈینگیں ہانکنا ۔

نُمُود دِکھانا

آثار دکھانا ، نشان دکھانا نیز شیخی مارنا ، ڈینگ مارنا

نُمُود باندھنا

لوگوں پر دھاک بٹھانا ، اعتبار قائم کرنا ، ہوا باندھنا

نُمُود وَا نُمُود

(مجازاً) بہر صورت ظاہر ہونے والا ، ہر حال میں جاری و ساری ۔

نُمُود خاک میں مِلنا

غرور ٹوٹنا ؛ شان و شوکت جاتی رہنا ؛ عزت جاتی رہنا ؛ شکل یا صورت خراب ہونا

نُمُودِ اِبنِ مَرْیَم

(کنایۃً) عیسائیت کی ظاہری شان و شوکت

نُمود و نُمائِش

(مجازاً) تشہیر و تبلیغ

نُمُودیں باندھنا

کسی کی بے جا تعریفیں کر کے رعب جمانا

نُمُود پَکَڑنا

ظاہر ہونا ، آشکار ہونا ، معلوم ہونا

نُمُوئی نَشو و نُما

وہ نشوو نما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں

نُمُود آنکھوں میں سَمانا

نظارہ ہر وقت آنکھوں کے سامنے موجود رہنا

نُمُوداری کرنا

صورت دکھانا ، ظاہر ہونا ، جلوہ افروز ہونا ، سامنے آنا

نُمُوداری ہونا

نموداری کرنا (رک) کا لازم ؛ نظر آنا ، ظہور ہونا ۔

نُمُود حاصِل کَرنا

فروغ پانا، رواج پانا، مقبول ہونا

نُمُود آنا

ظاہر ہونے کی صلاحیت پیدا ہونا ، ظہور ہونا ، نمود ہونا ۔

نُمُود ہونا

ظاہر ہونا، دکھائی دینا، نظر آنا، نمودار ہونا

نُمُود لینا

ظاہر ہونا ، ظہور میں آنا ، اُبھرنا ، نکلنا ، پیدا ہونا

نُمُود پانا

ظاہر ہونا ، ظہور میں آنا ؛ پرورش پانا ، مقام حاصل کرنا ۔

نُمُود رَہنا

آثار رہنا ، نشان رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِنْدَۂ نُمو کے معانیدیکھیے

آئِنْدَۂ نُمو

aa.inda-e-numuuआइंदा-ए-नुमू

وزن : 221212

Urdu meaning of aa.inda-e-numuu

  • Roman
  • Urdu

English meaning of aa.inda-e-numuu

  • future growth, bloom, evolution

आइंदा-ए-नुमू के हिंदी अर्थ

  • भविष्य का विकास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِنْدَۂ نُمو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِنْدَۂ نُمو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone