تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمُوداری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُوداری کے معانیدیکھیے
نُمُوداری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نمودار ہونا، ظاہر ہونے کا عمل، تماشا، مظاہرہ، جلوہ، دکھاوٹ
- سرداری، حکومت
- سردارن، رہنما عورت، عورتوں کی سرخیل
- شہرت، تشہیر
شعر
اداکاری نمو داری تھی یکسر
میں ناموجود کتنا بن رہا تھا
اس لئے محتاط ہوں اپنی نموداری سے میں
پھل تو پھل مجھ پیڑ کے پتے بھی میٹھے ہو گئے
بس کوئی خواب تھا اور خواب کے پس منظر میں
باغ تھا پھول تھے خوشبو کی نموداری تھی
English meaning of numuudaarii
Noun, Feminine
- show, display, publicity
- growth, blooming
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمُوداری)
نُمُوداری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔