تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِنَہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِنَہ ساز کے معانیدیکھیے
آئِنَہ ساز کے اردو معانی
صفت، واحد، مرکب لفظ
- آئینہ گر، آئینہ بنانے والا کاریگر، شیشے کے آلات کا کام کرنے والا
شعر
فریب صنعت ایجاد کا تماشا دیکھ
نگاہ عکس فروش و خیال آئنہ ساز
آئنہ ساز سکندر ہے تو جم جام فروش
وسعت آباد ہے کس درجہ جہان دہلی
ہوئے ہاتھ اب تو لہو لہو سر چشم اندھیرا ہے چار سو
کبھی ہم بھی آئنہ ساز تھے کبھی ہم بھی شیشہ گروں میں تھے
English meaning of aa.ina-saaz
Adjective, Singular, Compound Word
- mirror maker or manufacturer
आइना-साज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन, संयुक्त शब्द
- दर्पणकार, आईना बनाने वाला
آئِنَہ ساز کے مترادفات
آئِنَہ ساز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِنَہ ساز)
آئِنَہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔