تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِنَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئنہ گر

آئینہ ساز، شیشہ ساز، آئینہ اور شیشہ بنانے والا

آئِنَہ ساز

آئینہ گر، آئینہ بنانے والا کاریگر، شیشے کے آلات کا کام کرنے والا

آئِنَہ بَنْدی

گھروں کو آئینہ ست مزین کرنا، گھروں کی آرائش کرنا، کسی بڑے شخص کی آمد یا کسی بڑے جشن کے موقع پر شہر کی گلیوں اور بازاروں کو فانوس اور جھاڑوں ست سجانا، آئینے کی تنصیب، آئینہ نسب کرنا

آئِنَہ خانوں

mirror- houses

آئِنَۂ عُمْرِ گُذِشْتَہ

mirror of past life

چار آئِنَہ

ایک قسم کی زرہ جس میں لوہے کی چار تختیاں بانات یا مخمل میں مڑھ کر سینے اور پشت کے گرد لگاتے ہیں

چَہار آئِیَنہ

ایک ہی لوہے کے دو ٹکڑے . . . ان میں سے ایک گھوڑوں کا نعل بنتا ہے تو دوسرا بادشاہ کا چہار آئینہ .

بَہ عَکْسِ آئِنَہ

in, with the reflection of mirror

ہَر آئِنَہ

ہر وقت ، ہمیشہ ، ہر دفعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِنَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

آئِنَہ بَنْدی

aa.ina-ba.ndiiआइना-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 21212

Roman

آئِنَہ بَنْدی کے اردو معانی

مؤنث

  • گھروں کو آئینہ ست مزین کرنا، گھروں کی آرائش کرنا، کسی بڑے شخص کی آمد یا کسی بڑے جشن کے موقع پر شہر کی گلیوں اور بازاروں کو فانوس اور جھاڑوں ست سجانا، آئینے کی تنصیب، آئینہ نسب کرنا

Urdu meaning of aa.ina-ba.ndii

Roman

  • gharo.n ko aa.iina sat muzayyan karnaa, gharo.n kii aaraa.ish karnaa, kisii ba.De shaKhs kii aamad ya kisii ba.De jashn ke mauqaa par shahr kii galiiyo.n aur baazaaro.n ko faanus aur jhaa.Do.n sat sajaanaa, aa.iine kii tansiib, nasab karnaa

English meaning of aa.ina-ba.ndii

Feminine

  • installation of mirrors, glass decorations

आइना-बंदी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • घरों को आईने से खूबसूरत बनाना, दर्पणों से सजाना
  • किसी बड़े व्यक्ति के आगमन के समय या किसी बड़े उत्सव पर नगर की सड़कों और बाज़ारों को झाड़-फ़ानूस से सजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئنہ گر

آئینہ ساز، شیشہ ساز، آئینہ اور شیشہ بنانے والا

آئِنَہ ساز

آئینہ گر، آئینہ بنانے والا کاریگر، شیشے کے آلات کا کام کرنے والا

آئِنَہ بَنْدی

گھروں کو آئینہ ست مزین کرنا، گھروں کی آرائش کرنا، کسی بڑے شخص کی آمد یا کسی بڑے جشن کے موقع پر شہر کی گلیوں اور بازاروں کو فانوس اور جھاڑوں ست سجانا، آئینے کی تنصیب، آئینہ نسب کرنا

آئِنَہ خانوں

mirror- houses

آئِنَۂ عُمْرِ گُذِشْتَہ

mirror of past life

چار آئِنَہ

ایک قسم کی زرہ جس میں لوہے کی چار تختیاں بانات یا مخمل میں مڑھ کر سینے اور پشت کے گرد لگاتے ہیں

چَہار آئِیَنہ

ایک ہی لوہے کے دو ٹکڑے . . . ان میں سے ایک گھوڑوں کا نعل بنتا ہے تو دوسرا بادشاہ کا چہار آئینہ .

بَہ عَکْسِ آئِنَہ

in, with the reflection of mirror

ہَر آئِنَہ

ہر وقت ، ہمیشہ ، ہر دفعہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِنَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِنَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone