تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِین" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِین کے معانیدیکھیے

آئِین

aa.iinआईन

اصل: فارسی

وزن : 221

آئِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قانون، ضابطہ، دستور العمل، اصول، دستور، شرع، شاستر

    مثال - انگریزوں میں اپنے دستور اور آئین کا بڑا خیال ہے

  • قاعدہ، ضابطہ، رسم، رواج، چلن، معمول، متداول، مروج، مستعمل
  • طور، طریقہ، روش، انداز، ڈھنگ

    مثال - جواب نامے کا یہ آئین شائستہ لکھوا کر ایلچی کو طلب فرمایا۔ - جب سات برس کا ہوا ہمایوں شاہ نے یہ آئین شاہانہ مکتب کیا۔

  • ترتیب، درستی، زیب، آرائش، آراستگی
  • شریعت
  • آداب، اخلاق

شعر

English meaning of aa.iin

Noun, Masculine

आईन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone