تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگے ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگے ہونا کے معانیدیکھیے
آگے ہونا کے اردو معانی
- سامنے آنا، روبرو ہونا
- (اولاد کا) زندہ اور موجود ہونا
- سبقت لے جانا، ترقی کرنا
- پیش پیش ہونا
- عورت کا کسی کے مقابل آنا، پردہ نہ کرنا
- مقابل آنا، لڑنے کو آمادہ ہو جانا
- زد پر ہونا، مہرے پر ہونا
English meaning of aage honaa
- be daring, be insolent, precede
आगे होना के हिंदी अर्थ
- सामने आना, आमने-सामने होना
- (संतान का) जीवित और उपस्थित होना
- आगे निकल जाना, विकास करना
- आगे-आगे होना
- स्त्री का किसी के सामने आना, पर्दा न करना
- सामने आना, लड़ने को तैयार हो जाना
- निशाने पर होना, मोहरे पर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگے ہونا)
آگے ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔