تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے کے معانیدیکھیے

آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے

aag lene aa.e the kyaa aa.e kyaa chaleआग लेने आए थे क्या आए क्या चले

نیز : کیا آگ لینے آئے تھے

ضرب المثل

Roman

آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے کے اردو معانی

  • بہت تھوڑی دیر کے لیے آنا، آتے ہی پلٹ جانا
  • جب کوئی آ کر فوراََ جانا چاہے تب کہتے ہیں
  • جب کوئی اپنے آنے کے حقیقی مقصد کو نہ بتانا چاہے تب بھی اس سے طنزاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of aag lene aa.e the kyaa aa.e kyaa chale

Roman

  • bahut tho.Dii der ke li.e aanaa, aate hii palaT jaana
  • jab ko.ii aakar foraa jaana chaahe tab kahte hai.n
  • jab ko.ii apne aane ke haqiiqii maqsad ko na bataanaa chaahe tab bhii is se tanazzaa kahte hai.n

आग लेने आए थे क्या आए क्या चले के हिंदी अर्थ

  • बहुत थोड़े समय के लिए आना, आते ही लौट जाना
  • जब कोई आ कर तुरंत जाना चाहे तब कहते हैं
  • जब कोई अपने आने के वास्तविक उद्देश्य को न बताना चाहे तब भी उससे व्यंग्य में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone