تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ کے معانیدیکھیے

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ

aag lagtaa jho.np.Daa jo nikle so laa.oआग लगता झोंपड़ा जो निकले सो लाओ

نیز : آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لابھ, آگ لگتے جھونپڑا جو نکلے سو لابھ, آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لابھ, آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لاؤ, آگ لگا جھونپڑا جو نکلے سو لے، آگ لگے جھونپڑے جو نکلے سو لابھ

ضرب المثل

Roman

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ کے اردو معانی

  • نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے

Urdu meaning of aag lagtaa jho.np.Daa jo nikle so laa.o

Roman

  • nuqsaan hote hu.e jo chiiz bach jaaye use nafaa samajhnaa chaahi.e, nuqsaan se jo bach jaaye Ganiimat hai

आग लगता झोंपड़ा जो निकले सो लाओ के हिंदी अर्थ

  • सर्वस्व नष्ट होने में से जो कुछ बच सके, उसे ही लाभ समझना चाहिए, हानि से जो बच जाए अच्छा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ لگتا جھونْپڑا جو نکلے سو لاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone