تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ لگے تو گھور بتاوے" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ لگے تو گھور بتاوے کے معانیدیکھیے

آگ لگے تو گھور بتاوے

aag lage to ghuur bataaveआग लगे तो घूर बतावे

ضرب المثل

Roman

آگ لگے تو گھور بتاوے کے اردو معانی

  • آگ کی وجہ سے دھواں اٹھ رہا ہے پر کہتے ہیں کہ نہیں وہ دھول ہے
  • جان بوجھ کر کسی کو دھوکے میں رکھنا یا خود دھوکے میں رہنا
  • جو خطرہ سے بے خبر رکھنے کے لیے غلط بات کہے اس کی نسبت کہتے ہیں

    مثال گھور= دھواں

Urdu meaning of aag lage to ghuur bataave

Roman

  • aag kii vajah se dhu.aa.n uTh rahaa hai par kahte hai.n ki nahii.n dhuul huy
  • jaanbuujh kar kisii ko dhoke me.n rakhnaa ya Khud dhoke me.n rahnaa
  • jo Khatraa se beKhbar rakhne ke li.e Galat baat kahe us kii nisbat kahte hai.n

आग लगे तो घूर बतावे के हिंदी अर्थ

  • आग की वजह से धुआँ उठ रहा है पर कहते हैं कि नहीं वह धूल है
  • जानबूझकर किसी को धोखे में रखना अथवा स्वयं धोखे में रहना
  • जो आशंका से बे-खबर या अनजान रखने के लिए ग़लत बात कहे उस के संबंधित कहते हैं

    विशेष घूर= धुआँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ لگے تو گھور بتاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ لگے تو گھور بتاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone