تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ بُجھانا" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ بُجھانا کے معانیدیکھیے

آگ بُجھانا

aag bujhaanaaआग बुझाना

محاورہ

Roman

آگ بُجھانا کے اردو معانی

  • جلتی ہوئی آگ کو پانی سے یا اور کسی طرح سرد کرنا
  • جھگڑا مٹانا، فتنہ رفع کرنا
  • غصہ فرو کرنا
  • بھوک پیاس مٹانا، پیٹ بھر کے کھانا کھلانا، تشنگی فرو کرنا
  • دل کی لگی سرد کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، سکون پہنچانا
  • خواہش نفسانی کو مٹانا

Urdu meaning of aag bujhaanaa

Roman

  • jaltii hu.ii aag ko paanii se ya aur kisii tarah sard karnaa
  • jhag.Daa miTaanaa, fitna rafaa karnaa
  • Gussaa firau karnaa
  • bhuuk pyaas miTaanaa, peT bhar ke khaanaa khilaanaa, tishnagii firau karnaa
  • dil kii lagii sard karnaa, jii ThanDaa karnaa, sukuun pahunchaanaa
  • Khaahish nafsaanii ko miTaanaa

English meaning of aag bujhaanaa

  • to extinguish fire, to quench the thirst (of), to satisfy hunger, lust, appetite, to appease a tumult, pacify a quarrel, still resentment

आग बुझाना के हिंदी अर्थ

  • जलती हुई आग को पानी से या और किसी तरह ठंडा करना
  • झगड़ा मिटाना, उपद्रव शांत करना
  • ग़ुस्सा दबाना अथवा कम करना
  • भूख-प्यास मिटाना, पेट भर के खाना खिलाना, प्यास कम करना
  • प्रेम की आग को ठंडा करना, मन शांत करना, सुकून पहुँचाना
  • कामोत्तेजना को मिटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ بُجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ بُجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone