تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتاب" کے متعقلہ نتائج

مُشْکِل

شکل دیا گیا، مجسم، شکل میں لایا گیا، متشکل

مُشْکِلَہ

(مجازا ً) مسئلہ ۔

مُشْکِل بَچَّہ

(نفسیات) ایسا بچہ جو اچھے طرز عمل سے غیر مطابقت رکھے اور کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا رکھے

مُشْکِل ہونا

۔دشوار ہونا۔ دوبھرہونا۔؎

مُشْکِلے

ایک مشکل مسئلہ ، ایک دشوار معاملہ ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مُشْکِل راسْتَہ

وہ راہ جس میں سفر کرنے سے دقت یا دشواری ہو، کٹھن راہ، کٹھن راستہ

مُشْکِل ہو جانا

دشوار ہونا ، دوبھر ہونا ۔

مُشْکِل حَل ہونا

دُشواری، دقت یا مصیبت دور ہوجانا، مشکل آسان ہونا

مُشْکِلیں

مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، پریشانی، ریختی، پیچیدگی، دشواری، بڑی مشکل، بہت سخت تکلیف

مُشْکِلوں

مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، مشکلیں، دقتیں، مصیبتیں، اُلجھنیں، دشواریاں

مُشْکِل آسان ہونا

۔لازم۔ مصیبت دور ہونا۔ مشکل حل ہونا۔ عذاب سے چھوٹنا۔؎

مُشْکِل دُور ہونا

رک : مشکل آسان ہونا ۔

مُشْکِل سَہْل کَرْنا

رک : مشکل آسان کرنا جو زیادہ مستعمل ہے

مُشْکِل سے

دشواری کے ساتھ، دقت سے، بدقت، بمشکل

مُشْکِل سے ہاتھ آنا

بدقت ملنا ، بہت کوشش سے دستیاب ہونا ۔

مُشْکِل گو

وہ (شاعر) جس کا اندازِ بیان مشکل سے سمجھ میں آتا ہو ۔

مُشْکِل تَر

بہت مشکل، زیادہ دقت طلب

مُشْکِل میں مُشْکِل ہونا

سخت مشکل ہونا

مُشْکِل سے دَسْتْیاب ہونا

دشواری سے حاصل ہونا ، بمشکل ملنا ۔

مُشْکِل وَقْت

کٹھن گھڑی، مصیبت کا یا آڑا وقت

مُشْکِلات ہونا

الجھنیں ہونا ، دقتیں یا دشواریاں ہونا ۔

مُشْکِلات

مشکلیں، دقتیں، مصیبتیں، اُلجھنیں، دشواریاں

مُشْکِل پَسَنْد

جسے دقتوں کا سامنا کرنے اور مشکلوں کو حل کرنے میں خوشی حاصل ہو، نظم ، نثر میں مشکل اور ادق الفاظ استعمال کرنے والا

مُشْکِل میں شَرِیک ہونا

کسی کی مصیبت میںکام آنا ، کسی کی مشکل کو آسان کرنے کی کوشش کرنا ۔

مُشْکِل دَرْ پیش ہونا

مشکل کا سامنا ہونا ، مصیبت پیش آنا ، زحمت کی بات ہونا ۔

مُشْکِل سے دو چار ہونا

مشکل درپیش ہونا ، مصیبت میں گرفتار ہونا.

مُشْکِل سے مُشْکِل

بہت مشکل ، بہت پیچیدہ ، دقت طلب ۔

مُشْکِل بات

پیچیدہ معاملہ، دقیق امر، دقت طلب بات، دُشوار بات

مُشْکِل کام

وہ کام جس میں الجھن ہو، سخت کام، بھاری یا دشوار معاملہ، کٹھن کام، وہ کام جس میں دقت ہو

مُشْکِل آنا

مصیبت آنا ، دقت پیش ہونا ۔

مُشْکِل گوئی

مشکل گو ہونا ، ادق اور مبہم شعر کہنا ۔

مُشْکِل کَٹْنا

مشکل دور ہونا ، دشواری ختم ہونا ، مسئلہ حل ہونا ۔

مُشْکِل کُشا

مشکل حل کرنے والا، مصیبت، پریشانی دور کرنے والا، دکھ دور کرنے والا، مشکل آسان کردینے والا، اڑی نکالنے والا، بپتا میں کام آنے والا، دشواری

مُشْکِل تَرین

بہت زیادہ مشکل

مُشْکِلیں آسان ہونا

پریشانیوں سے نجات مل جانا ۔

مُشْکِل پَڑْنا

مصیبت پڑنا، دشواری ہونا، دِقّت پیش آنا

مُشْکِل بَنانا

دُشوار بنانا ، دُشواری پیدا کرنا ۔

مُشْکِل کاٹْنا

مشکل آسان کرنا ، دشواری ، دقت یا مصیبت دور کرنا ۔

مُشْکِل آسانی

مشکل آسان کرنے کا عمل ، مشکل کشائی ۔

مُشْکِل زَمِین

(شاعری) ایسی بحر جس میں شعر موزوں کرنا مشکل ہو ۔

مُشْکِل مِزاج

رک : مشکل پسند ۔

مُشْکِل بَنْنا

دُشواری یا دقت پیش آنا ۔

مُشْکِل اَٹَکْنا

دُشواری پیش آنا ،مشکل پڑنا ۔

مُشْکِلوں سے

نہایت مشکل کے ساتھ، بڑی الجھنوں کے بعد، بڑی دشواری سے، دقت سے دشواری سے

مُشْکِلیں آسان ہو جانا

پریشانیوں سے نجات مل جانا ۔

مُشْکِل کی بات

دقّت طلب بات، پیچیدہ معاملہ، دقّت کے قابل، پیچیدہ بات

مُشْکِل کُشائی

مشکل آسان کرنا، عقدہ حل کرنا

مُشْکِل ٹھیرْنا

دُشوار ہونا ، سخت ہونا ۔

مُشْکِل پَسَنْدی

دقت پسندی، سختی یا دشواری کو آسان یا سہل سمجھنا

مُشْکِل سے مِلْنا

دشواری سے دستیاب ہونا، بدقت حاصل ہونا۔

مُشْکِل کَرْ دینا

دشوار کر دینا، دقّت طلب کردینا، کٹھن کردینا

مُشْکِل آ پَڑنا

۔دشواری کا دفعۃً عائد حال ہونا۔؎

مُشْکِل بَن جانا

دُشواری یا دقت پیش آنا ۔

مُشْکِل پیش آنا

دقت یا دشواری ہونا ۔

مُشْکِل آن پَڑْنا

مشکل پیش آنا ، دقت یا دُشواری یکایک پیش آنا ۔

مُشْکِل میں پَڑْنا

آفت میں پھنسنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ۔

مُشْکِل میں ڈالْنا

مشکل میں مبتلا کرنا ، مصیبت میں گرفتار کرنا ۔

مُشْکِل سے نِکَلْنا

مصیبت سے چھٹکارا پانا ۔

مُشْکِل سے نِکالْنا

مصیبت سے بچانا ، تکلیف سے رہائی دینا ۔

مُشْکِل میں پَھنسْنا

مشکل میں پڑنا ، دُشواری میں پڑنا ، مصیبت میں پھنسنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب کے معانیدیکھیے

آفْتاب

aaftaabआफ़ताब

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: نجوم

آفْتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید

    مثال - گھاس پر چھٹکے پانی کے قطرے آفتاب کی روشنی میں موتی کے مانند چمک رہے تھے - آفتاب کے غروب ہوتے ہی چاروں طرف اندھیرا چھا جا تا ہے

  • سورج کی روشنی، دھوپ، اجالا
  • شراب
  • شراب کا پیالہ
  • گنجفے کے چھٹے رنگ کا پہلا پتا جس سے کھیل شروع ہوتا ہے، تاش کے کھیل میں حکم کا اِکّا
  • (مجازاً) حسن و جمال یا عمدہ صفات میں مشہور، کامل، بلند مرتبہ (شخص)
  • (مجازاً) حسین معشوق
  • (تصوف) تجلی روح جو سالک کے دل پر وارد ہو، بعض کے نزدیک روح جو بدن میں مثل آفتاب ہے اور نفس بمنزلۂ ماہتاب
  • شاہ عالم بادشاہ دہلی کا تخلص

وضاحتی ویڈیو

English meaning of aaftaab

Noun, Masculine

  • sun

    Example - Aftab ke ghurub hote hi charon taraf andhera chhaa jata hai - Ghas par chhitke pani ke qatre aaftab ki raushni mein moti ke manind chamak rahe the

  • sunlight, sun-rays
  • wine
  • wine cup, goblet
  • (Card) spades 1
  • person of spiritual
  • (Metaphorically) intellectual and moral eminence
  • (Metaphorically) beloved
  • Delhi's emperor Shah Alam's pen-name

आफ़ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूरज, सूर्य, रवि

    उदाहरण - घास पर छिटके पानी के क़तरे आफ़ताब की रौशनी में मोती के मानिंद चमक रहे थे - आफ़ताब के ग़ुरूब होते ही चारों तरफ़ अंधेरा छा जाता है

    विशेष - निज़ाम-ए-शम्सी= वह प्रणाली जो सूर्य से संबंधित है, सौर मंडल, जिसमें यह माना गया है कि सूरज अचल है, और पृथ्वी तथा दूसरे ग्रह उसके चारों ओर घूमते हैं, आधुनिक वैज्ञानिकों का मत भी यही है

  • सूरज का प्रकाश, धूप
  • शराब, शराब का प्याला
  • गंजिफ़े के छिटे रंग का पहला पत्ता जिससे खेल शुरू होता है, ताश के खेल में हुक्म का इक्का

    विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

  • (लाक्षणिक) रूप एवं सौंदर्य या उत्तम विशेषताओं में प्रसिद्ध, संपूर्ण, ऊँचे पद का (व्यक्ति)
  • (लाक्षणिक) सुंदर प्रेमिका
  • (सूफ़ीवाद) आत्मा का प्रकाश जो सूफ़ी के मन पर अवतरित हो, कुछ के निकट आत्मा जो शरीर में सूरज की तरह है और मन जो चाँद के रूप में है
  • दिल्ली के बादशाह शाह आलम का उपनाम

آفْتاب کے مترادفات

آفْتاب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone