تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفْتاب مَحْشَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب مَحْشَر کے معانیدیکھیے
آفْتاب مَحْشَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آفتاب حشر، خورشید قیامت، سورج جو قیامت کے دن مغرب سے نکلے گا، مہر قیامت، قیامت کی نشانی
شعر
حضور گھونگھٹ اٹھا کے آئیں بڑی چمک کس میں ہے دکھائیں
ادھر رہے آفتاب محشر ادھر رہے آفتاب عارض
اے آفتاب محشر کھولوں ہوں داغ دل کا
چمکا اگر یہ تارا معلوم ہو رہے گا
English meaning of aaftaab-e-mahshar
Noun, Masculine
- sun of the doomsday
आफ़्ताब-ए-महशर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रलय का दिन का सूरज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفْتاب مَحْشَر)
آفْتاب مَحْشَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔