تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدمی پیٹ کا کُتّا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی پیٹ کا کُتّا ہے کے معانیدیکھیے
آدمی پیٹ کا کُتّا ہے کے اردو معانی
- پیٹ کی خاطر آدمی ہر ایک کام کرتا ہے، آدمی پیٹ کا غلام ہے
- رزق کی جستجو میں آدمی جگہ جگہ دوڑتا پھرتا ہے اور ہراہل نا اہل کی اطاعت کرتا ہے
- کھانا دے کر آدمی سے جو چاہے کام کرا لو
आदमी पेट का कुत्ता है के हिंदी अर्थ
- आदमी पेट के लिए सब काम करता है, आदमी पेट का दास है
- भोजन की खोज में आदमी जगह जगह दौड़ता-फिरता है और हर योग्य और अयोग्य की बात को मान लेता है
- खाना देकर आदमी से जो चाहे काम करा लो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدمی پیٹ کا کُتّا ہے)
آدمی پیٹ کا کُتّا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔