تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آڑِی تِرْچِھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آڑِی تِرْچِھی کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: آڑا تِرْچھا
آڑِی تِرْچِھی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا
- چو طرفہ، ہر طرف سے
شعر
آڑی ترچھی چند لکیریں کھینچ کے تم
کاغذ پر کوئی شہکار بنا سکتے ہو
آڑی ترچھی لکیروں سے کب بات بنی
شوق اندھا ہے ہوا پہ نقش بناتا ہے
یہ آڑی ترچھی لکیریں بنا گیا ہے کون
میں کیا کہوں مرے دل کا ورق تو سادا تھا
English meaning of aa.Dii-tirchhii
Adjective, Feminine
आड़ी-तिरछी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آڑِی تِرْچِھی)
آڑِی تِرْچِھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔