تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر کے معانیدیکھیے
آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر کے اردو معانی
- وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا
- بے سر و پا، جس كا سر پیر نہ ہو، دوغلا، جس كی اصل نسل میں كھوٹ اور میل ہو
- کچھ ایک طرح کا اور کچھ دوسری طرح کا، بے ترتیب، کھچڑی زبان
English meaning of aadhaa tiitar aadhaa baTer
- incongruous, mismatched, incompatible
- hybrid, mongrel
- grotesque
आधा तीतर आधा बटेर के हिंदी अर्थ
- वह बात या काम जो एक नियम और एक व्यवस्था के अंतर्गत न हो, बेजोड़ वस्तु, खिचड़ी भाषा, दो रंगा
- जिसका सर-पैर न हो, दोग़ला या संकर, जिसकी मूल जाति में खोट और मैल हो
- कुछ एक तरह का और कुछ दुसरी तरह का, क्रम-विहीन, खिचड़ी भाषा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر)
آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔