تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدھ کے معانیدیکھیے
آدھ کے اردو معانی
صفت
- آدھا (رک) کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل ، جیسے آدھ پاو، آدھ سیر، ایک آدھ وغیرہ.
- رک: آد (۲) بعض مرکبات میں مستعمل.
شعر
شہبازؔ میں عیب ہی نہیں کل
ایک آدھ کوئی ہنر بھی ہوگا
زبس ہم کو نہایت شوق ہے امرد پرستی کا
جہاں جاویں وہاں اک آدھ کو ہم تاک رہتے ہیں
English meaning of aadh
Adjective
- half, semi, demi
आध के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (दे.) आधा
- एक का 1/2 भाग, बराबर के दो भागों में से एक भाग, 1/2
آدھ کے قافیہ الفاظ
آدھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدھ)
آدھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔