تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدَم" کے متعقلہ نتائج

اَبُو الآبا

(لفظاً) باپوں کا باپ

اردو، انگلش اور ہندی میں آدَم کے معانیدیکھیے

آدَم

aadamआदम

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: أدَمَ

آدَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے
  • (مجازاً) آدمی، ابن آدم، انسان، نوع انسان (مرد اور عورت دونوں کے لیے)
  • معقول ان اآدمی، انسانی صفات رکھنے والا آدمی، یا سلیقہ یا فہیم انسان
  • کسی فن یا صناعت کا موجد یا ابتدا کرنے والا
  • خادم، خدمت گار، قاصد
  • بھورا، مٹیالا، گندمی، گیہونوا
  • (تصوف) خلیفۂ خدائے تعالیٰ اور روح عالم

شعر

English meaning of aadam

Noun, Masculine

  • the name of the first man according to Jews, Christian and Islam community, Prophet Adam, the first man, Adam human being
  • ( Metaphorically) mankind, humanity
  • well-mannered person, sensible person
  • initiator, inventor
  • servant, messenger
  • brown, grizzly, wheatish

आदम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यहूदी, इस्लाम आदि धर्मों के अनुसार ईश्वर सृष्टि का प्रथम मनुष्य; आदिमानव; की संतान।
  • यहूदी, ईसाई, इस्लाम आदि धर्मों के अनुसार ईश्वर सृष्टि का प्रथम मनुष्य, आदिमानव की संतान, हज्रत आदम जो सबसे पहले पुरुष थे
  • ( लाक्षणिक) मूल पुरुष, मानव, मनुज, पुरुष, आदमी, इंसान
  • सर्वप्रथम, आदि में उत्पन्न, पहला
  • अविकसित, सीधे-साधे ढंग का, बहुत पुराना
  • किसी कला या चीज़ का आविष्कारक या प्रवर्तक
  • दास, सेवक, संदेशवाहक
  • भूरा, मटियाला, गेहुँआ

آدَم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone