تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آڑ گُوڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آڑ گُوڑ کے معانیدیکھیے
آڑ گُوڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- كوڑا كركٹ، خس و خاشاك
- (كھٹ بنا) موٹی رسی كا مضبوط بند جو پلنگ كے دو مخالف پایوں كے درمیان كان (كھونٹ) نكلنے كی روک كے لیے باندھا جائے
- (كھیل) گیڑیوں كے كھیل میں وہ بڑی اور وزنی گیڑی جو نشانہ لگانے كے لیے كھیل كے میدان میں بیچوں بیچ ركھ دی جاتی ہے
आड़-गूड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कूड़ा-करकट, घास-फूस, ख़सो-ख़ाशाक
- (खेल) गेड़ियों के खेल में वह भड़ी और भारी गेड़ी जो चिन्ह लगाने के लिए खेल के मैदान के मध्य रख दी जाती है
- (खाट बुनने वाला) मोटी रस्सी का सशक्त बाँध जो पलँग के दो पायों के मध्य कान (खुँट) निकलने की रोक के लिए बाँधा जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آڑ گُوڑ)
آڑ گُوڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔