تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْرُو ریْزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو ریْزی کے معانیدیکھیے
آبْرُو ریْزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عصمت و عفت کی بربادی، عزت کی بربادی، عصمت دری
-
(شاذ) بے عزتی، بے توقیری، بے حرمتی، ذلت، رسوائی، تذلیل، توہین
مثال - آبر و ریزی جو غیروں کی ہوئی وقت گریزآبپاشی ہو گئی میری شہادت گاہ میں (۱۸۱۶، دیوان ناسخ ، ۱ : ۵۱) ماں اور بہن کی بے حرمتی اور آبر و ریزی کی. (۱۹۱۳، انتخاب توحید ، ۲۴)
شعر
عشق بازی ہے آبرو ریزی
اپنے فعلوں سے درگزر اے دل
حادثے قتل فساد آبرو ریزی اغوا
چھوڑیئے روز یہ قصے نہیں اچھے لگتے
ہو نہ راز عشق افشا آبرو ریزی نہ ہو
پھوٹ بہنا تو اگر اے چشم گریاں چھوڑ دے
English meaning of aabruu-rezii
Noun, Feminine
- rape, violation of chastity
- ( rare) calumny, slander, defamation, vilification
आबरू-रेज़ी के हिंदी अर्थ
آبْرُو ریْزی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْرُو ریْزی)
آبْرُو ریْزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔