تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبرو پر پانی پڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

آبرو پر پانی پڑ جانا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

آنکھوں پر پردہ پڑ جانا

کچھ نہ سوجھنا، بے خبر ہونا، غافل ہونا، حیران ہونا

عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا

بیوقوفی کی حرکتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا

گَھڑوں پانی پَڑ جانا

نہایت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینوں میں ڈوب جانا، شرم سے پسینے پسینے ہو جانا

آبْرُو پَرْ پانی پھیرنا

آبرو پر پانی پھرنا (رک) کا تعدیہ.

آبْرُو پَر پانی پِھرْنا

عزت جاتی رہنا، قدر باقی نہ رہنا، عزت اترنا

آبْرُو پَر پانی پَڑْنا

عزت جاتی رہنا، قدر باقی نہ رہنا، عزت اترنا.

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑ جانا

be filled with shame, be very ashamed

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

کَھٹِْیا پَر پَڑ جانا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

رَسْتے پَر پَڑ جانا

طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا ، پیروی کرنا ، راہ پر لگ جانا.

آبرو پر بن جانا

عزت میں فرق آنا

آبرو پر پانی پھیر دینا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

موتی سی آبْرُو پَر پانی پھیرْنا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

آبرو پر حرف آ جانا

آبرو میں فرق آنا، ذلیل ہونا

کار گُزاری پَر پانِی پِھر جانا

اچھا کام خراب ہوجانا، اچھے کام کا صلہ نہ ملنا

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبرو پر پانی پڑ جانا کے معانیدیکھیے

آبرو پر پانی پڑ جانا

aabruu par panii pa.D jaanaaआबरू पर पानी पड़ जाना

  • Roman
  • Urdu

آبرو پر پانی پڑ جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بے عزت کرنا، بدنام کرنا
  • بے عصمت کر دینا

Urdu meaning of aabruu par panii pa.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.izzat karnaa, badnaam karnaa
  • be ismat kar denaa

आबरू पर पानी पड़ जाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अपमानित करना, बदनाम करना
  • बलात्कार हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبرو پر پانی پڑ جانا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

مُنہ پَر پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

آنکھوں پر پردہ پڑ جانا

کچھ نہ سوجھنا، بے خبر ہونا، غافل ہونا، حیران ہونا

عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا

بیوقوفی کی حرکتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا

گَھڑوں پانی پَڑ جانا

نہایت شرمندہ ہونا، شرم کے مارے پسینوں میں ڈوب جانا، شرم سے پسینے پسینے ہو جانا

آبْرُو پَرْ پانی پھیرنا

آبرو پر پانی پھرنا (رک) کا تعدیہ.

آبْرُو پَر پانی پِھرْنا

عزت جاتی رہنا، قدر باقی نہ رہنا، عزت اترنا

آبْرُو پَر پانی پَڑْنا

عزت جاتی رہنا، قدر باقی نہ رہنا، عزت اترنا.

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑ جانا

be filled with shame, be very ashamed

پیٹ میں پانی پَڑ جانا

ایک بیماری جس میں گردے اس قدر خراب ہو جاتے ہیں کہ پیشاب خارج نہیں ہوتا اور پیٹ میں جمع ہو جاتا ہے ، جلندھر.

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

کَھٹِْیا پَر پَڑ جانا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

رَسْتے پَر پَڑ جانا

طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا ، پیروی کرنا ، راہ پر لگ جانا.

آبرو پر بن جانا

عزت میں فرق آنا

آبرو پر پانی پھیر دینا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

مُنھ پَر پانی پِھر جانا

۔ مُنھ پر رونق آجانا۔ مُنھ پر تازگی آجانا۔

موتی سی آبْرُو پَر پانی پھیرْنا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

آبرو پر حرف آ جانا

آبرو میں فرق آنا، ذلیل ہونا

کار گُزاری پَر پانِی پِھر جانا

اچھا کام خراب ہوجانا، اچھے کام کا صلہ نہ ملنا

آنکھوں پر غفلت کے پردے پڑ جانا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا، کچھ نہ سوجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبرو پر پانی پڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبرو پر پانی پڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone