تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو کے پِیْچھے پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو کے پِیْچھے پَڑنا کے معانیدیکھیے

آبْرُو کے پِیْچھے پَڑنا

aabruu ke piichhe pa.Dnaaआबरू के पीछे पड़ना

محاورہ

دیکھیے: آبْرُو کا لاگُو ہونا

آبْرُو کے پِیْچھے پَڑنا کے اردو معانی

  • کسی کی تذلیل کے در پے ہونا
  • کسی کی عزت و حرمت بگاڑنے کی فکر میں ہونا

आबरू के पीछे पड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी को अपमानित करने के पीछे पड़ना
  • किसी के सम्मान एवं प्रतिष्ठा को ठेस पहुँचाने के लिए चिंता में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو کے پِیْچھے پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو کے پِیْچھے پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone