تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو کا لاگُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو کا لاگُو ہونا

کسی کی تذلیل کے در پے ہونا

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

حُرْمَت کا لاگُو ہونا

آبرو لینے کی فکر میں رہنا

عِزَّت کا لاگُو ہونا

عزت کے پیچھے پڑنا، کسی کی آبرو مٹانے کا خواہاں ہونا

آبْرُو کا گاہَک ہونا

کسی کی تذلیل کے درپے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو کا لاگُو ہونا کے معانیدیکھیے

آبْرُو کا لاگُو ہونا

aabruu kaa laaguu honaaआबरू का लागू होना

محاورہ

آبْرُو کا لاگُو ہونا کے اردو معانی

  • کسی کی تذلیل کے در پے ہونا

    مثال - میں نے کیا چھری ماری تھی جو تم میری آبرو کے لاگو ہوگئے۔

  • کسی کی عزت و حرمت بگاڑنے کی فکر میں ہونا

आबरू का लागू होना के हिंदी अर्थ

  • किसी को अपमानित करने के पीछे पड़ना

    उदाहरण - मैंने क्या छुरी मारी थी जो तुममें आबरू के लागू हो गए।

  • किसी के सम्मान एवं प्रतिष्ठा को ठेस पहुँचाने के लिए चिंता में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو کا لاگُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو کا لاگُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words