تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو باْختَہ" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو باْختَہ کے معانیدیکھیے

آبْرُو باْختَہ

aabruu-baaKHtaआबरू-बाख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 212212

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

آبْرُو باْختَہ کے اردو معانی

صفت

  • بازاری، عصمت فروش، بے حیثیت، ذلیل و خوار، رسوا، ذلیل

English meaning of aabruu-baaKHta

Adjective

  • shameless, disgraced, dishonored, unchaste, discredited

आबरू-बाख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाज़ारी, अपमानित, लज्जित, असम्मानित, बे-हैसियत, ज़लील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو باْختَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو باْختَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone