تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبی اَچار" کے متعقلہ نتائج

اَچار

سبزی یا پھل کو کھٹائی میں تیار کیا گیا اچار

اَچارِیَہ

معلم (خصوصاً) ویدون کی تعلیم دینے والا ، برہمن ، پنڈت ۔

اَچار ہونا

بری گت بننا، اصلی حالت باقی نہ رہنا، بے رونق بد ہیئت ہو جانا

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

اَچار ساز

(کھٹومر) اچار بنانے والا پیشہ ور یا کاریگر ، کھٹومرا

اَچار کَرنا

بہت پیٹنا ، کچومر نکال دینا

اَچار اُٹْھنا

پھل گلنے اور مسالا کھلنے ملنے کے بعد اچار میں مرغوب بو باس اور کھٹاس پیدا ہونا ، اچار تیار ہونا

اَچار پَڑْنا

(کسی جگہ) بند محصور یا محبوس کیا جانا ؛ پڑے عرصہ گذر جانا ۔

اَچار بَنْنا

مسالے میں ملکر گل جانا ، اٹھنا ۔

اَچار بَنانا

رک : اچار بننا جس کا یہ تعدیہ ہے (پلیٹس) ۔

اَچار ڈالْنا

کسی چیز کو بے ضرورت کسی جگہ رکھ چھوڑنا، گلانا سڑانا

اَچار بِچار

اخلاق یا کردار (ہندی مرکبات میں مستعمل)

اَچار نِکَلْنا

کچومر ہونا، بن جانا

اَچار نِکالْنا

کچومر کرنا، بھرتا بنا دینا

آبی اَچار

کسی قسم کے کھٹے رس جیسے سر کے لیموں وغیرہ کے عرق یا رائی کے پانی میں اٹھایا ہوا اچار

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

دو رَسا اَچار

(اچار سازی) مِٹھاس کی چاشنی دے کر تیّار کیا ہوا اچار جس کو میٹھا اچار بھی کہتے ہیں بعض خاص قسم کی ترکاریوں اور پھلوں کا بنایا جاتا ہے .

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آبی اَچار کے معانیدیکھیے

آبی اَچار

aabii-achaarआबी-अचार

وزن : 22121

Roman

آبی اَچار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • کسی قسم کے کھٹے رس جیسے سر کے لیموں وغیرہ کے عرق یا رائی کے پانی میں اٹھایا ہوا اچار

Urdu meaning of aabii-achaar

  • kisii kism ke khaTTe ras jaise sar ke lemuu.n vaGaira ke arq ya raa.ii ke paanii me.n uThaayaa hu.a achaar

English meaning of aabii-achaar

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of pickles which is prepared in the sour juice of vinegar, lemon juice etc.

आबी-अचार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी किस्म के खट्टे रस जैसे सिरका, लेमूँ आदि के रस या राई के पानी में तैयार किया हुआ अचार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچار

سبزی یا پھل کو کھٹائی میں تیار کیا گیا اچار

اَچارِیَہ

معلم (خصوصاً) ویدون کی تعلیم دینے والا ، برہمن ، پنڈت ۔

اَچار ہونا

بری گت بننا، اصلی حالت باقی نہ رہنا، بے رونق بد ہیئت ہو جانا

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

اَچار ساز

(کھٹومر) اچار بنانے والا پیشہ ور یا کاریگر ، کھٹومرا

اَچار کَرنا

بہت پیٹنا ، کچومر نکال دینا

اَچار اُٹْھنا

پھل گلنے اور مسالا کھلنے ملنے کے بعد اچار میں مرغوب بو باس اور کھٹاس پیدا ہونا ، اچار تیار ہونا

اَچار پَڑْنا

(کسی جگہ) بند محصور یا محبوس کیا جانا ؛ پڑے عرصہ گذر جانا ۔

اَچار بَنْنا

مسالے میں ملکر گل جانا ، اٹھنا ۔

اَچار بَنانا

رک : اچار بننا جس کا یہ تعدیہ ہے (پلیٹس) ۔

اَچار ڈالْنا

کسی چیز کو بے ضرورت کسی جگہ رکھ چھوڑنا، گلانا سڑانا

اَچار بِچار

اخلاق یا کردار (ہندی مرکبات میں مستعمل)

اَچار نِکَلْنا

کچومر ہونا، بن جانا

اَچار نِکالْنا

کچومر کرنا، بھرتا بنا دینا

آبی اَچار

کسی قسم کے کھٹے رس جیسے سر کے لیموں وغیرہ کے عرق یا رائی کے پانی میں اٹھایا ہوا اچار

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

دو رَسا اَچار

(اچار سازی) مِٹھاس کی چاشنی دے کر تیّار کیا ہوا اچار جس کو میٹھا اچار بھی کہتے ہیں بعض خاص قسم کی ترکاریوں اور پھلوں کا بنایا جاتا ہے .

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبی اَچار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبی اَچار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone