تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبادی کے معانیدیکھیے
آبادی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت
- وہ جگہ جہاں لوگ بستے ہوں: بستی، شہر، گاؤں، کھیڑا وغیرہ
- کسی ملک یا شہر کے باشندوں کی تعداد
- کاشت، کاشت کی ہوئی جگہ
- رونق، چہل پہل، ترقی، آسودگی
شعر
کتنے یار ہیں پھر بھی منیرؔ اس آبادی میں اکیلا ہے
اپنے ہی غم کے نشے سے اپنا جی بہلاتا ہے
آبادی بھی دیکھی ہے ویرانے بھی دیکھے ہیں
جو اجڑے اور پھر نہ بسے دل وہ نرالی بستی ہے
اب اس گھر کی آبادی مہمانوں پر ہے
کوئی آ جائے تو وقت گزر جاتا ہے
English meaning of aabaadii
Noun, Feminine
- inhabited spot or place, settlement
- people living in a place
- populace, population
- cultivation, cultivated place, the part of a village lands brought under cultivation
- hustle bustle, life, activity, prosperity, hustle bustle, state of comfort;happiness, joy, pleasure
आबादी के हिंदी अर्थ
آبادی کے مترادفات
آبادی کے متضادات
آبادی سے متعلق کہاوتیں
آبادی کے قافیہ الفاظ
آبادی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبادی)
آبادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔