تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْ زَن" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْ زَن کے معانیدیکھیے

آبْ زَن

aab-zanआब-ज़न

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: طب طب

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

آبْ زَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) بڑا برتن، مثلاً ٹب وغیرہ، جس میں نیم گرم پانی یا دواؤں کا صاف اور نیم گرم جوشاندہ بھرکر مریض کو بٹھایا جائے

صفت

  • پانی چھڑکنے والا، پانی ڈالنے والا (آگ وغیرہ بجھانے یا چھڑکاؤ کے لئے)

Urdu meaning of aab-zan

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ba.Daa bartan, masalan Tab vaGaira, jis me.n niyam garm paanii ya davaa.o.n ka saaf aur niyam garm joshaandaa bharkar mariiz ko biThaayaa jaaye
  • paanii chhi.Dakne vaala, paanii Daalne vaala (aag vaGaira bujhaane ya chhi.Dkaa.o ke li.e

English meaning of aab-zan

Noun, Masculine

  • a vast utensil or tub in which the patient cured with lukewarm water or clean and lukewarm decoction of medicine

Adjective

  • water-sprinkler (to control on fire etc.)

आब-ज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) बड़ा बर्तन अर्थात टब इत्याती जिसमें अर्ध-ऊष्म पानी या औषधियों का साफ़ और गुनगुने जोशांदा (काढ़ा या झोल) भर कर रोगी को बिठाया जाये

विशेषण

  • पानी छिड़कने वाला, पानी डालने वाला (आग आदि बुझाने या छिड़काव के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْ زَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْ زَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone