تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب و ہَوا بَدَل٘نا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب و ہَوا بَدَل٘نا کے معانیدیکھیے
آب و ہَوا بَدَل٘نا کے اردو معانی
فعل مرکب
- موسم کا تبدیل ہونا، موجودہ فصل یا موسم کے بعد دوسری فصل یا موسم کا آغاز ہونا
- صحت و مرض وغیرہ کے اعتبار سے آب و ہوا یا موسم کی تاثیر میں فرق آنا، اچھے سے برایا برے سے اچھا ہو جانا
English meaning of aab-o-havaa badalnaa
Compound Verb
- climate to change
- to go away for a change of climate, have a change of climate, go to a health resort
आब-ओ-हवा बदलना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मौसम का परिवर्तित होना, उपस्थित पैदावार या मौसम के बाद दूसरी पैदावार या मौसम का आरंभ होना
- स्वास्थ एवं रोग आदि के संदर्भ से पानी और वायु या मौसम के प्रभाव में अंतर आना, अच्छे से बुरा या बुरे से अच्छा हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب و ہَوا بَدَل٘نا)
آب و ہَوا بَدَل٘نا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔