تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب و گِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب و گِل کے معانیدیکھیے
آب و گِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کیچڑ، گیلی مٹی، گندھی ہوئی مٹی، پانی اور مٹی
- قالب بشری، جسم، کالبد
- عالم مادی، دنیا
- (کسی شے موجود کی) اصل، جڑ، بنیاد
- سرشت، خمیر، مزاج
شعر
میکدے کو جا کے دیکھ آؤں یہ حسرت دل میں ہے
زاہد اس مٹی کی الفت میری آب و گل میں ہے
English meaning of aab-o-gil
Noun, Masculine
- water and clay, mud, mire, slime
- the constitution of man, human body
- the elements that make up the universe
- base, foundation, root
- temperament, disposition, nature
आब-ओ-गिल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب و گِل)
آب و گِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔