تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ زُلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ زُلال کے معانیدیکھیے
آبِ زُلال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- صاف شفاف میٹھا اور خوشگوار پانی
- نتھارا ہوا پانی، بھگوئی یا متھی ہوئی چیز کا چھانا ہوا صاف پانی
شعر
مجھے ہے آرزو دل میں تری چاہ زنخداں کی
نہیں درکار حوض کوثر و آب زلال اس کا
کبھی سراب کبھی تشنگی کبھی صحرا
کبھی کبھی فقط آب زلال آنکھوں میں
بھریں نہ برقؔ اگر آبگینے لفظوں کے
جہان معنی کا آب زلال کیا ہوگا
English meaning of aab-e-zulaal
आब-ए-ज़ुलाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- शुद्ध, साफ़ और मीठा पानी पानी
- निथरा हुआ पानी, भिगोई या मथी हुई चीज़ का छाना हुआ साफ़ पानी
آبِ زُلال کے مترادفات
آبِ زُلال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ زُلال)
آبِ زُلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔