تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ شور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ شور کے معانیدیکھیے
آبِ شور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھارا پانی، سمندر کا پانی، نمک والا پانی
شعر
ندی رواں تھی مگر آب شور کے دم سے
کٹا پھٹا ہوا چٹئیل کنارۂ جو تھا
ہمارے اشک مٹاتے ہیں داغ دل کی بہار
یہ آب شور کی نہریں ہیں باغ کے نزدیک
English meaning of aab-e-shor
Noun, Masculine
- water of ocean, salt water, brackish water
आब-ए-शोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खारा पानी, काला पानी, समुद्र का पानी, नमक वाला पानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ شور)
آبِ شور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔