تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آب شِیْرِیْں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آب شِیْرِیْں کے معانیدیکھیے
آب شِیْرِیْں کے اردو معانی
- میٹھا پانی
- ٹھنڈا پانی
شعر
یہ ندی تو نہیں جو آب شیریں دے سکے تم کو
ہے پانی اتنا ہی نمکیں سمندر جتنا گہرا ہے
وہاں تو آب شیریں کی کئی لبریز جھیلیں تھیں
تو پھر کیوں تشنگی میری مجھے پیاسا اٹھا لائی
خاکساری کا مزا ہوتا جو اے خسرو تجھے
آب شیریں سے دھلاتا کوہ کن کے ہاتھ پاؤں
English meaning of aab-e-shiirii.n
- sweet water
- cold water
आब-ए-शीरीं के हिंदी अर्थ
- मीठा पानी
- शीतल जल
آب شِیْرِیْں کے مترادفات
آب شِیْرِیْں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آب شِیْرِیْں)
آب شِیْرِیْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔