تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moloch" کے متعقلہ نتائج
moloch کے لیے اردو الفاظ
moloch کے اردو معانی
اسم
- (الف) قدیم کنعانی بت جس پر بچے قربان کیے جاتے تھے (ب) قاہر، جابر وجود جو جانوں کی قربانی لے۔.
- (moloch ) آسٹریلیا کا سست رفتار، لدّھڑ، خار دار جلد والا خزندہ Moloch horridus آسٹریلیائی اژدہا۔.
moloch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) क़दीम कनआनी बुत जिस पर बच्चे क़ुर्बान किए जाते थे (ब) क़ाहिर, जाबिर वजूद जो जानों की क़ुर्बानी ले।
- (moloch ) ऑस्ट्रेलिया का सुस्त रफ़्तार, लद्ध्াड़, ख़ारदार जलद वाला ख़ज़ निदा Moloch horridus ऑस्ट्रेलियाई अज़दहा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
moloch
(الف) قدیم کنعانی بت جس پر بچے قربان کیے جاتے تھے (ب) قاہر، جابر وجود جو جانوں کی قربانی لے۔.
مَلیچھ
جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان
مَلیچ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچھ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچھ دیس
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچِھت
جاہلوں کی طرح یا قواعد کے خلاف بولا ہوا، غیر ملکی، غیر آریائی، ایک غیر ملکی یا ناخالص زبان تقریر جو قواعد کے مطابق نہ ہو
مال چَکْھنا
کسی کا روپیہ اپنے کھانے پینے میں خرچ کرنا، پرایا روپیہ اپنے صرف میں لانا، دوسرے کی بدولت مزے اڑانا
مِل چلنا
ساتھ چلنا، شریک ہوکرچلنا، کسی کے ساتھ اتفاق اور میل کرنا، باہم سلوک رکھنا، مل جل کے گزر بسر کرنا
مَیْلا چِکَٹ
جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moloch)
moloch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔